جنرل باجوہ کا پشاور کا دورہ، دہشت گردی کے خاتمے کا عہد

اسٹاف رپورٹ

پشاور - دنیا ٹی وی نے پیر (21 دسمبر) کو خبر دی ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کسی بھی قیمت پر، دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عہد کیا۔

دنیا نیوز کے مطابق، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ایک بیان میں کہا کہ باجوہ نے پشاور میں گیارویں کور ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے خیبرپختونخواہ (کے پی) اور وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کی صورت حال کے بارے میں ایک بریفنگ میں شرکت کی۔

دریں اثنا، پیر (21 دسمبر) کو بلوچستان کی تربت ڈسٹرکٹ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم کے حملے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔ یہ خبر ڈان نے دی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500