|

بلوچستان، سندھ کے آپریشن میں ایک عسکریت پسند ہلاک، 39 مشتبہ افراد گرفتار

سٹاف رپورٹ

کراچی -- پاکستانی فورسز نے حال ہی میں صوبہ بلوچستان اور صوبہ سندھ میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا اور 39 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ڈان نے خبر دی کہ پولیس نے 19 ستمبر کو ضلع پنجگور، بلوچستان میں ایک پولیس مقابلے میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا۔

دریں اثناء، دنیا ٹی وی کی 21 ستمبر کی ایک خبر کے مطابق، پولیس اور نیم فوجی رینجرز نے حال ہی میں پورے کراچی میں ہونے والے آپریشنوں میں 35 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے۔

دنیا ٹی وی نے مزید بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حال ہی میں صوبہ سندھ میں سہون شریف سے کراچی گینگ کے چار مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا جن میں ایک مشتبہ گینگ وار کمانڈر بھی شامل ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

0 تبصرے

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

کیا آپ دہشت گردی میں سرمایہ کاری اور رقوم کی غیر قانونی ترسیل پر قابو پانے کے لیے پاکستان کے عملی اقدامات سے مطمئن ہیں؟

نتائج