خیبر آپریشن میں 11 شرپسند ہلاک

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — میڈیا نے خبر دی کہ خیبر اور باجوڑ ایجنسیوں میں پرتشدد واقعات میں کم از کم 11 عسکریت پسند ہلاک ہوئے اور ایک پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوا۔

سماء نے 18 اگست کو فوج کے حوالے سے خبر دی کہ حال ہی میں پاکستانی جنگی جہازوں نے خیبر ایجنسی میں آٹھ کمین گاہیں تباہ کر دیں اور کم از کم 11 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔

جیو نیوز نے 19 اگست کو خبر دی کہ باجوڑ ایجنسی میں ایک حالیہ دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500