رمضان

تصاویر میں عیدالفطر سے قبل پشاوری چپل کی فروخت

از عالمگیر خان

عیدالفطر سے قبل گاہک 24 مئی کو روایتی پشاوری چپل خریدتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

24 مئی کو پشاور میں گاہک ایک دکان پر روایتی چپل منتخب کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

گاہک عیدالفطر سے قبل 24 مئی کو پشاور میں پشاوری چپل خریدتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

24 مئی کو پشاور میں ایک موچی ہاتھ سے بنے جوتے تیار کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

پشاور میں ایک موچی 24 مئی کو روایتی پشاوری چپل بناتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

24 مئی کو پشاور میں مختلف رنگوں کے جوتے شوکیس میں سجائے گئے ہیں۔ [عالمگیر خان]

پشاور -- ملک کے تمام حصوں میں پاکستانیوں نے عیدالفطر کے لیے خریداری شروع کر دی ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں مکین اور سیاح جوق در جوق روایتی پشاوری چپل کی دکانوں میں جا رہے ہیں۔

پشاور میں نمک منڈی بازار میں ایک جوتوں کی دکان کے مالک، سعادت میر نے کہا، "جونہی ماہِ رمضان اپنے وسط تک پہنچتا ہے، گاہک چپل کی دکانوں کی طرف بھاگنے لگتے ہیں۔"

انہوں نے پاکستان فارورڈ کو بتایا، "یہ جوتا بہت مقبول ہے، مختلف رنگوں اور ڈیزائنوں میں دستیاب ہے، اور قیمت 1،600 سے لے کر 6،000 روپے (11 ڈالر تا 40 ڈالر) تک ہے۔"

گزشتہ برسوں میں، سیکیورٹی فورسز کے علاقے میں دہشت گردوں کو کامیابی سے شکست دینے سے قبل، عید کی ایسی پُرامن تیاریاں ممکن نہیں تھیں۔

پشاور کا ایک موچی 24 مئی کو پشاوری چپل بناتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

پاکستان میں عیدالفطر کا آغاز 5 جون سے متوقع ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500