کاروبار

تصاویر میں: مہمند ایجنسی میں سنگِ مرمر کی کان کنی

عالمگیر خان

مئی میں لی گئی اس تصویر میں مہمند ایجنسی میں سنگِ مرمر کے ذخائر کا حامل ایک پہاڑ دیکھا جا سکتا ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک خالی ٹرک ایک پہاڑ سے سنگِ مرمر لادنے جا رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں کارکنان ایک ٹرک میں سنکِ مرمر لاد رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک لوڈر ایک قریبی ٹرک کی جانب سنگِ مرمر گھسیٹ کر لے جا رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں کارکنان سنگِ مرمر سے ایک ٹرک بھر رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں کارکنان ایک ٹرک میں سنگِ مرمر لاد رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ٹرک ایک پہاڑ سے سنگِ مرمر ایک فیکٹری کو لے جا رہے ہیں۔[عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں کارکنان ایک سنگِ مرمر کی فیکٹری پر ایک ٹرک سے مال اتار رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک کرین سنگِ مرمر کی ایک چٹان ایک کٹنگ مشین پر رکھ رہی ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک کارکن سنگِ مرمر کی ایک چٹان کو کٹتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک فیکٹری کارکن سنگِ مرمر کو پراسیس کر رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک فیکٹری کارکن پراسیسڈ سنگِ مرمر کی ایک سِل اٹھائے ہوئے ہے۔ [عالمگیر خان]

مہمند ایجنسی میں زیارت ماربل کے مالک کے تعمیر کردہ ایک گیسٹ ہاوٴس کا مئی کا عکس یہاں دکھایا گیا ہے، جس کا بیشتر حصّہ سنگِ مرمر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ [عالمگیر خان]

غالانئی، مہمند ایجنسی – مہمند ایجنسی میں پائے جانے والے سنگِ مرمر کا وسیع تنوع پاکستان اور دنیا بھرمیں مقبول ہے اور سنگِ مرمر کے مقامی کاروباری حکومت پر اس کاروبار کے پھیلاوٴ میں مدد کے لیے زور دے رہے ہیں۔

بائی زئی کے علاقہ میں ماربل یونین کے صدر ولی خان نے پاکستان فارورڈ سے بات کرتے ہوئے کہا، "مہمند ایجنسی میں متعدد اقسام اور رنگوں کے سنگِ مرمر پیدا ہوتے ہیں، جن میں سفید، گرے اور گلابی کے ساتھ ساتھ دیگر رنگ اور اقسام شامل ہیں۔"

مہمند ایجنسی میں 1990 میں سنگِ مرمر کی کان کنی کا آغاز ہوا، لیکن اس صنعت میں آگے بڑھنے کے لیے کان کنی کی جدید سہولیات درکار ہیں۔

خان نے کہا، "جدید سہولیات کا فقدان کاروبار پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ [نکالنے کے لیے] دھماکہ خیز مواد کے استعمال کی وجہ سے ہم 80 فیصد سے زائد سنگِ مرمر ضائع کر دیتے ہیں۔"

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک فیکٹری کارکن سنگِ مرمر کو پراسیس کر رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

مئی میں مہمند ایجنسی میں ایک فیکٹری کارکن سنگِ مرمر کو پراسیس کر رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 3

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

مہمد ایجنسی ماربل کی اقسام بہت اچھی ہیں۔ یہ پاکستان کا اعلیٰ درجے کا ماربل ہے۔

جواب

gulab marble factory subhan khawar shabdaqr

جواب

یہ ایک شاندار اقدام ہے جناب، سنگِ مرمر کے کاروبار اور محکمہٴ معدنیات کو بھی حکومت سے متعلقہ متعدد مسائل درپیش ہیں۔

جواب