نوجوان

تصاویر میں: لڑکیوں نے مہمند ثقافتی میلے میں سٹیج پر آ کر تاریخ رقم کر دی

از عالمگیر خان

اسکولوں کی قبائلی بچیاں 22 فروری کو مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران رسہ کشی کا مقابلہ کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

اسکولوں کی قبائلی بچیاں 22 فروری کو مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران شتر سواری کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

اسکولوں کی قبائلی بچیاں 22 فروری کو لڑکوں جیسا لباس پہن کر سٹیج کے ایک ڈرامے میں حصہ لیتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

اسکولوں کی قبائلی بچیاں 22 فروری کو مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران ایک سٹیج ڈرامے میں فوجی وردی پہن کر اداکاری کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]‎

اسکولوں کی قبائلی بچیاں 22 فروری کو مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران مقامی لباس کے نمونے پیش کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

لڑکوں اور لڑکیوں کے روایتی لباسوں میں ملبوس اسکولوں کی قبائلی بچیوں کو مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران دکھایا گیا ہے۔ [عالمگیر خان]

مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران 22 فروری کو اساتذہ اور طالبات سٹیج ڈرامہ دیکھتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول پر سائنس کے ایک اسٹال پر طالبات پوسٹرز دکھاتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ مہمند ایجنسی حمید الرحمان (بائیں) مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران فاتح طالبات میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

غلانائی، مہمند ایجنسی ۔۔ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) میں پہلی بار، قبائلی خواتین اور بچوں کو کھیلوں کے ایک میلے میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔

17 تا 22 فروری منعقد ہونے والے مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول نے پوری قبائلی ایجنسی میں سے اسکولوں اور کالجوں کی طالبات کو مختلف مقابلوں میں حصہ لینے کے قابل بنایا۔

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اکاغوند کی پرنسپل، نیلم شریف نے پاکستان فارورڈ کو بتایا، "ایسے پروگراموں کو اساتذہ اور طالبات پر مثبت اثر پڑتا ہے۔"

انہوں نے کہا، "ہمیں بلاشبہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔ ایسی سرگرمیاں قبائلی بچیوں میں اعتماد پیدا کرتی ہیں اور انہیں ایک روشن تر مستقبل کی طرف لے کر جاتی ہیں۔"

22 فروری کو لڑکیاں 17 تا 22 فروری مہمند ایجنسی میں منعقد ہونے والے مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول میں فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ [عالمگیر خان]

گورنمنٹ ڈگری کالج، اکاغوند کی ایک 27 سالہ طالبہ، حنا مہمند نے میلے میں دستکاریوں کے ایک اسٹال کا اہتمام کیا تھا۔

انہوں نے پاکستان فارورڈ کو بتایا، "یہ میرا اس نوعیت کا پہلا تجربہ ہے؛ یہ شاندار ہے۔ مجھے گھر سے اجازت ملی، اور میرے والد اسے ہوتا ہوا دیکھ کر بہت خوش ہیں۔"

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

اچھا ہے

جواب