معاشرہ

گلگت بلتستان کی خوبصورتی: تصاویر میں

[عالمگیر خان]

ستمبر میں سیّاح گلگت بلتستان میں شاہراہِ قراقرم پر خنجراب چوٹی، جس کے نام پر درّہ کا نام رکھا گیا، اور جو اس چوٹی کا بلند ترین مقام ہے، کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں ایک شخص اور اس کے بچے سکردو میں کاچرا جھیل میں کشتی رانی کر رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں درّہٴخنجراب کی چوٹی کے قریب ایک جانور سڑک پار کر رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں ایک شخص سکردو میں دیوسئی جھیل کے قریب پاکستانی پرچم لہرا رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں سکردو میں تماشائی ایک پولو میچ دیکھ رہے ہیں۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں ضلع شیگار، گلگت بلتستان دکھایا گیا ہے۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں ضلع شیگار، گلگت بلتستان میں ایک شخص اندھی جھیل میں ایک دیسی ساختہ کشتی چلا رہا ہے۔ [عالمگیر خان]

ستمبر میں درّہٴ خنجراب کی وادی دکھائی گئی ہے۔ [عالمگیر خان]

گلگت – قبل ازاں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے طور پر معروف، گلگت بلتستان قدرتی حسن سے لبریز ہے۔

موسمِ گرما میں پاکستان اور بیرونِ ملک سے سیّاح سکردو، ہنزہ اور خاپلو، درّہٴ خنجراب کی متعدد جھیلوں اور وادیوں کا دورہ کرتے ہیں۔

سکردو سے تعلق رکھنے والے ایک قدرتی مناظر کے فوٹو گرافر قمر وزیر نے پاکستان فارورڈ سے بات کرتے ہوئے کہا، "یہ مناظر فن کے شاہپارے معلوم ہوتے ہیں۔"

انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں سلامتی کی صورتِ حال میں بہتری کی وجہ سے گلگت بلتستان میں سیّاحوں کی تعداد اور معاشی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ستمبر میں سکردو میں شنگریلا ریزارٹ دکھایا گیا ہے۔ [عالمگیر خان]

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 3

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

میں نے دورہ کیا اور اس شہر کو نہایت خوبصورت پایا

جواب

بہت اچھی تصاویر

جواب

یہ ایک بہت خوبصورت فوٹو گرافی ہے

جواب