http://pakistan.asia-news.com/ur/archives?nav=true

آرکائیوز برائے

افغان طالبان رہنماء بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات پر کھل کر بات کر رہے ہیں | سلامتی
افغان طالبان رہنماء بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات پر کھل کر بات کر رہے ہیں

افغان طالبان رہنماؤں کے مابین بے چینی اور اختلافات بڑھ رہے ہیں، اور افغانوں میں گروپ کی بڑھتی ہوئی غیر مقبولت کو ساتھ ملا کر، گروپ بتدریج کمزور ہو رہا ہے۔

پاکستان نے سرحد کے ساتھ ٹی ٹی پی کے خلاف افغان ایکشن پر زور دیا | سلامتی
پاکستان نے سرحد کے ساتھ ٹی ٹی پی کے خلاف افغان ایکشن پر زور دیا

ملک بھر میں ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں پر کریک ڈاؤن کے بعد، عسکریت پسندوں نے اپنے ٹھکانوں کو، ہمسایہ ملک افغانستان کے صوبوں میں منتقل کر دیا ہے۔

عمران خان نے افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد پر 7/24 سرحد کا افتتاح کر دیا | سفارتکاری
عمران خان نے افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد پر 7/24 سرحد کا افتتاح کر دیا

مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں اور سرحد کے دونوں جانب شہریوں کی فلاح و بہبود میں اضافہ کرے گا۔

طالبان کی طرف سے مقامی افراد کو دھمکائے جانے کے بعد، سیکورٹی فورسز نے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا | سلامتی
طالبان کی طرف سے مقامی افراد کو دھمکائے جانے کے بعد، سیکورٹی فورسز نے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا

ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر نے بہت سے حکام اور مقامی راہنماؤں کو دھمکی آمیز خط لکھے ہیں جن میں گروہ سے وفاداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حکومت ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔

عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سندھ پولیس نے ڈاکوؤں پر نظریں جما لیں | جرم و انصاف
عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سندھ پولیس نے ڈاکوؤں پر نظریں جما لیں

ڈاکو کئی برسوں سے مختلف اقسام کی سرگرمیاں کر رہے ہیں، جن میں سمگلنگ، اسلحہ سمگلنگ، اغوا برائے تاوان، اور شاہراہوں پر ڈکیتیاں شامل ہیں۔ حکام نے ان کا مکمل خاتمہ کرنے ٹھان لی ہے۔

سندھ میں مندر پر حملے کے بعد پاکستانی مسلمان ہندوؤں کے ساتھ کھڑے ہیں | مذہب
سندھ میں مندر پر حملے کے بعد پاکستانی مسلمان ہندوؤں کے ساتھ کھڑے ہیں

علمائے دین نے واضح کیا ہے کہ مندر پر حملہ کرنے والوں کا اسلام کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے۔

کمزور ہو جانے والے افغان طالبان کا مذاکرات کی ناکامی کے بعد روس کا رخ کرنے پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے | سفارتکاری
کمزور ہو جانے والے افغان طالبان کا مذاکرات کی ناکامی کے بعد روس کا رخ کرنے پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

افغانی حیرت زدہ ہیں کہ اس گروپ کے اپنے اقدامات سے امن عمل کو کمزور کرنے کے بعد کمزور عسکریت پسند گروپ اور اس کے فوجی حمایتی کیا تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

کے پی میں نئی قانون سازی میں غیر قانونی منشیات کی بیخ کنی کے لیے سخت سزائیں | جرم و انصاف
کے پی میں نئی قانون سازی میں غیر قانونی منشیات کی بیخ کنی کے لیے سخت سزائیں

کے پی کا نشہ آور مواد پر قابو پانے کا بل 2019 غیر قانونی منشیات کی غیر قانونی منتقلی، تیاری اور نقل و حمل پر سزاؤں -- بعض اوقات سزائے موت -- کا خلاصہ کرتا ہے۔

حکام کو اسمگلنگ پر حالیہ کریک ڈاؤن میں بڑی کامیابی ملی ہے | جرم و انصاف
حکام کو اسمگلنگ پر حالیہ کریک ڈاؤن میں بڑی کامیابی ملی ہے

حکام کے مطابق، اسمگلنگ، جسے اکثر انتہاپسند اپنی پر تشدد مہمات کے لیے سرمایہ اکٹھا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، معیشت اور سیکورٹی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

امریکہ کی جانب سے دہشت گرد گروہوں اور ان کے مالی سرپرستوں کو نشانہ بنانے کے لیے اختیارات میں توسیع | دہشتگردی
امریکہ کی جانب سے دہشت گرد گروہوں اور ان کے مالی سرپرستوں کو نشانہ بنانے کے لیے اختیارات میں توسیع

مالیاتی اداروں کے خلاف کارروائی کرنے کے نئے اختیارات اس وقت دیئے گئے ہیں جب ایرانی حکومت تیل کی شپنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کے ذریعے بین الاقوامی پابندیوں کا تمسخر اڑا رہی ہے۔

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا | سلامتی
امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

محسود نے ایک کتاب، جس کا عنوان انقلابِ محسود ہے، دسمبر 2017 میں جاری کی تھی جس میں ٹی ٹی پی کی طرف سے کی جانے والی بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور قتل کے بارے میں تفصیلات بتائی گئی تھیں۔

مزاکرات کی تنسیخ کے بعد افغان طالبان رہنما خود کو کمزور مقام پر دیکھتے ہیں | سلامتی
مزاکرات کی تنسیخ کے بعد افغان طالبان رہنما خود کو کمزور مقام پر دیکھتے ہیں

18 برس بعد حدِ نگاہ میں آنے والا امن معاہدہ منتخب کرنے کے بجائے طالبان نے افغانوں کی زندگیوں کو بھاؤ تاؤ کرنے کے سامان کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب طالبان تشدد کے لیے اپنی پیاس کا دام چکا رہے ہیں۔

جرائم، دہشت گردی کی تحقیقات کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے کراچی میں جدید فارنزک لیب | جرم و انصاف
جرائم، دہشت گردی کی تحقیقات کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے کراچی میں جدید فارنزک لیب

سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے ماضی میں تحقیقات کی روایتی تکنیکوں پر انحصار کرتے تھے، جن سے اکثر کمتر اور مشکوک نتائج برآمد ہوتے تھے۔

تجزیہ نگاروں کے مطابق، امن کانفرنس کی منسوخی کے ذمہ دار طالبان ہیں | سفارتکاری
تجزیہ نگاروں کے مطابق، امن کانفرنس کی منسوخی کے ذمہ دار طالبان ہیں

افغان طالبان نے، بیک وقت امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرتے اور افغانستان میں بم دھماکے کر کے، امن کی امیدوں کو چکنا چور کر دیا ہے۔

تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء | سلامتی
تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

جمعہ کے روز پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء منایا گیا۔

پاکستان دہشت گردی میں سرمایہ کاری کی 'گرے لسٹ' سے نکلنے میں مصروفِ عمل | سلامتی
پاکستان دہشت گردی میں سرمایہ کاری کی 'گرے لسٹ' سے نکلنے میں مصروفِ عمل

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے وسط اکتوبر میں پاکستان کی گزشتہ برس کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینا ہے۔

پاکستان نے محرم میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے | سلامتی
پاکستان نے محرم میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے

پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ مقدس ماہ کے دوران عبادت کی جگہوں اور مذہبی اجتماعات کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

حکام مدرسوں میں تعلیم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے اصلاحات پر زور دے رہے ہیں | تعلیم
حکام مدرسوں میں تعلیم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے اصلاحات پر زور دے رہے ہیں

ان اصلاحات کا مقصد، مدرسوں میں نفرت انگیز تقریر کو محدود کرنا اور طلباء کے لیے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔

بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے | سلامتی
بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے

طالبان کی جانب سے اختیار کیے جانے والے حربے -- کار بم پھاڑنا، شہروں کو تاراج کرنا، وغیرہ -- بے نقاب کرتے ہیں کہ کیسے عسکری تنظیم عام افغان جس کی نمائندگی کی وہ دعویدار ہے، کی فلاح و بہبود سے زیادہ اقتدار کی قدر کرتی ہے۔

آنے والی کے پی نیشنل گیمز میں بحالیٴ امن کو نمایاں کیا جائے گا | سلامتی
آنے والی کے پی نیشنل گیمز میں بحالیٴ امن کو نمایاں کیا جائے گا

جبکہ صوبائی حکومت ایک خطہٴ امن کے طور پر کے پی کے تصور کو فراغ دینے پر کام کر رہی ہے، اس نے صوبے کے شعبہٴ سیاحت کی بھی تعمیرِ نو کی ہے۔

داعش کی میڈیا مشین ٹوٹ پھوٹ کی بڑی علامات ظاہر کر رہی ہے | میڈیا
داعش کی میڈیا مشین ٹوٹ پھوٹ کی بڑی علامات ظاہر کر رہی ہے

وسائل کی کمی اور مواصلاتی آلات پر حملوں کی وجہ سے اس گروہ کی پراپیگنڈا کی کوششیں رک گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں مدارس کو رجسٹر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ میں داعش کے 6 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا