http://pakistan.asia-news.com/ur/archives?footer_link=true

آرکائیوز برائے

غیر یقینی مستقبل شامی کیمپ میں داعش کے یتیموں کا منتظر | دہشتگردی
غیر یقینی مستقبل شامی کیمپ میں داعش کے یتیموں کا منتظر

بین الاقوامی اور کرد حکام نے متواتر یہ مطالبہ کیا ہے کہ – یتیموں سمیت—ان کے قبضہ میں موجود غیر ملکیوں کو ان کے ملکوں کے حوالہ کر دیا جائے، یہ ایک ایسا مطالبہ ہے جسے بڑے پیمانے پر مزاحمت کا سامنا ہے۔

تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی کے ساتھ پاکستانی، افغان کاروباری اداروں کی نظریں بہتر مستقبل پر | معیشت
تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی کے ساتھ پاکستانی، افغان کاروباری اداروں کی نظریں بہتر مستقبل پر

حکام اور کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے عبوری تجارتی معاہدے پر نظرِثانی ان رکاوٹوں کی شناخت کرنے اور انہیں ہٹانے میں مدد دے گی جو موجودہ عبوری تجارت کے لیے نقصان دہ ہیں۔

پشاور کی سٹی پیٹرول فورس کی کامیابی دیگر مقامات پر بھی ایسے ہی منصوبے شروع کروا سکتی ہے | سلامتی
پشاور کی سٹی پیٹرول فورس کی کامیابی دیگر مقامات پر بھی ایسے ہی منصوبے شروع کروا سکتی ہے

فورس کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ پولیس شہری علاقوں میں نظر آئے اور کسی بھی ہنگامی حالات میں تیزی سے جوابی کارروائی کر سکیں۔

القاعدہ کے پروردہ رہنماء کی ہلاکت دہشت گردی کو لگنے والا ایک بڑا دھچکا تصور کی جا رہی ہے | سلامتی
القاعدہ کے پروردہ رہنماء کی ہلاکت دہشت گردی کو لگنے والا ایک بڑا دھچکا تصور کی جا رہی ہے

افغانستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ عاصم عمر، برصغیر میں القاعدہ (اے کیو آئی ایس) کا سربراہ، 23 ستمبر کو ایک کارروائی میں مارا گیا تھا۔

’غیرت کے نام پر قتل‘ کے خلاف کریک ڈاؤن میں سندھ پولیس حقوق کے فعالیت پسندوں کے ساتھ کام کر رہی ہے | جرم و انصاف
’غیرت کے نام پر قتل‘ کے خلاف کریک ڈاؤن میں سندھ پولیس حقوق کے فعالیت پسندوں کے ساتھ کام کر رہی ہے

حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ان واقعات کی تعداد میں تنبیہ کن شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان میں طالبان کی اندرونی لڑائی منشیات کی غیر قانونی تجارت سے جڑی لگتی ہے | سلامتی
پاکستان میں طالبان کی اندرونی لڑائی منشیات کی غیر قانونی تجارت سے جڑی لگتی ہے

طالبان کے سپریم لیڈر کے بھائی اور طالبان کے دیگر اعلی راہنماؤں کی ہلاکت کو، گروہ کی غیر قانونی تجارت کے لیے سرمایے کی فراہمی کے سلسلے سے جوڑا جا رہا ہے۔

پاکستان میں افغان مہاجرین طالبان کی امداد کے 'مضحکہ خیز' دعوے کا تمسخر اڑا رہے ہیں | سفارتکاری
پاکستان میں افغان مہاجرین طالبان کی امداد کے 'مضحکہ خیز' دعوے کا تمسخر اڑا رہے ہیں

طالبان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے صحت اور تعلیم کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ ایسے منافقانہ بیانات ایک مذاق ہیں۔

تصاویر میں: امن کی بحالی کے بعد پشاور کے ریستورانوں میں لوگوں کا ہجوم | معاشرہ
تصاویر میں: امن کی بحالی کے بعد پشاور کے ریستورانوں میں لوگوں کا ہجوم

امن اور استحکام نے پشاور میں ریستورانوں کے کاروبار کو فروغ دیا ہے۔

افغان طالبان رہنماؤں کی معانقوں اور مسکراہٹوں میں پاکستانی حکام سے ملاقات | سفارتکاری
افغان طالبان رہنماؤں کی معانقوں اور مسکراہٹوں میں پاکستانی حکام سے ملاقات

طالبان غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ جس بات پر گفتگو کر رہے ہیں افغانوں کے اس پر شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے جس پر تاریخی اعتبار سے افغان عوام کے مفاد کو ذہن میں نہیں رکھا گیا تھا۔

پنجاب پولیس نے ڈی این اے میچ ہو جانے کے بعد بچوں کے مشتبہ سیریل کِلر کو گرفتار کر لیا | جرم و انصاف
پنجاب پولیس نے ڈی این اے میچ ہو جانے کے بعد بچوں کے مشتبہ سیریل کِلر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے سہیل شہزاد کو 4 بچوں کے قتل کے الزام سے تعلق ہونے پر گرفتار کیا ہے، اور اس پر ملک کے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلے گا۔

مدرسوں کو دہشتگردی سے لاتعلق کرنے کے لیے حکومت کی کاوشوں نے پذیرائی حاصل کی | مذہب
مدرسوں کو دہشتگردی سے لاتعلق کرنے کے لیے حکومت کی کاوشوں نے پذیرائی حاصل کی

حکومت نے مدرسوں کو زیرِ ضابطہ لانے اور مذہبی عدم رواداری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ستمبر میں اتحادِ تنظیماتِ مدارس پاکستان (ITMP) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے۔

تازہ ترین خبریں

برطانوی پولیس نے الطاف حسین پر دہشت گردی کا الزام عائد کر دیا ٹیرر فنانس گروپ کی جانب سے پاکستان کی پیش رفت پر ملی جلی رپورٹس