آرکائیوز برائے

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی طرف سے تیل کے ٹیکنر پر قبضے سے گلف کشیدگی میں اضافہ | سلامتی
ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی طرف سے تیل کے ٹیکنر پر قبضے سے گلف کشیدگی میں اضافہ

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک امریکی بحری جہاز کو دھمکانے پر ایک ایرانی ڈرون کو بھی مار گرایا۔

قبائلی اضلاع کی کے پی انتخابات میں شمولیت دہشتگردی کی بیخ کنی کے طور پر دیکھی جا رہی ہے | انتخابات
قبائلی اضلاع کی کے پی انتخابات میں شمولیت دہشتگردی کی بیخ کنی کے طور پر دیکھی جا رہی ہے

20 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پہلی مرتبہ سابقہ قبائلی علاقہ جات کو کے پی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے گی۔

تصاویر میں: چترال کے رہائشی گلیشیئرکی برف سے گرمی کا مقابلہ کر رہے ہیں | کاروبار
تصاویر میں: چترال کے رہائشی گلیشیئرکی برف سے گرمی کا مقابلہ کر رہے ہیں

مسلسل اور طویل دورانیے تک بجلی کی عدم دستیابی کے باعث چیزوں کو ٹھنڈا رکھنا ناممکن ہو جاتا ہے۔

پاکستان میں افغان مہاجرین نئے بینک کھاتوں پر مسرور | پناہ گزین
پاکستان میں افغان مہاجرین نئے بینک کھاتوں پر مسرور

اس سال کے آغاز میں وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے افغان مہاجرین کو پاکستان میں بینک کھاتے کھولنے کی اجازت دینے کا اقدام پیسے کے غیرقانونی لین دین کو روکنے میں مدد دے گا۔

پاکستانی حکام نے دہشت گردی کے لیے سرمایہ کاری پر حافظ سید کو گرفتار کر لیا | سلامتی
پاکستانی حکام نے دہشت گردی کے لیے سرمایہ کاری پر حافظ سید کو گرفتار کر لیا

ایل ای ٹی کے سربراہ کو دہشت گردی کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کے 23 مختلف واقعات سے تعلق پر گرفتار کیا گیا ہے۔

عمران خان کے دورۂ امریکہ سے قبل پاکستان کی نظریں تجدید کردہ روابط پر | سفارتکاری
عمران خان کے دورۂ امریکہ سے قبل پاکستان کی نظریں تجدید کردہ روابط پر

خان کی 22 جولائی کو امریکی صدر کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔

یو این ایچ سی آر نے پناہ گزینوں کو پناہ دینے پر پشاور اور غازی انتیپ کو ’جڑواں شہروں‘ کا خطاب دے دیا | پناہ گزین
یو این ایچ سی آر نے پناہ گزینوں کو پناہ دینے پر پشاور اور غازی انتیپ کو ’جڑواں شہروں‘ کا خطاب دے دیا

اس امر میں پاکستان دیگر ممالک کے لیے ایک تمثیلی کردار ہے کہ کیسے جنگ اور دہشتگردی کے پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

تصاویر میں: کھیوڑہ کی نمک کی کان سیاحوں کے بڑی تعداد کو متوجہ کرتی ہے | معاشرہ
تصاویر میں: کھیوڑہ کی نمک کی کان سیاحوں کے بڑی تعداد کو متوجہ کرتی ہے

تقریبا 270،000 سیاح ہر سال اس کان کی سیر کرتے ہیں۔

کراچی پولیس نے افسران کو ہدف بنانے والے عسکریت پسندوں پر نظریں جما لیں | سلامتی
کراچی پولیس نے افسران کو ہدف بنانے والے عسکریت پسندوں پر نظریں جما لیں

لشکرِ جھنگوی (LeJ) اور برِ صغیر ہند میں القاعدہ (AQIS) کراچی پولیس افسران کو ہدف بنانے والے گروہوں میں شامل ہیں۔

ایرانی حملہ آور کشتیوں کی آبنائے ہرمز میں تیل کے برطانوی ٹینکر پر قبضہ کرنے کی کوشش | سلامتی
ایرانی حملہ آور کشتیوں کی آبنائے ہرمز میں تیل کے برطانوی ٹینکر پر قبضہ کرنے کی کوشش

یہ پریشان کن واقعہ ایرانی افواج کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں ایک امریکی ڈرون کو مار گرانے اور تیل کے دیگر کئی ٹینکروں پر حملہ کرنے کے بعد تناؤ سے بھرپور صورتحال میں پیش آیا ہے۔

پاکستان کی تیز رفتار، کم کرایے کی ریل گاڑیاں، تفریحی اور کاروباری سفر کو ممکن بنا رہی ہیں | نقل وحمل
پاکستان کی تیز رفتار، کم کرایے کی ریل گاڑیاں، تفریحی اور کاروباری سفر کو ممکن بنا رہی ہیں

انتہاپسندوں پر قابو پانے کے بعد، پاکستان اپنے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنا رہا ہے۔

تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تہران بلوچستان میں عسکریت پسندی کی پشت پناہی کر رہا ہے | سلامتی
تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تہران بلوچستان میں عسکریت پسندی کی پشت پناہی کر رہا ہے

حتیٰ کہ پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھی کہنا ہے کہ بلوچستان ریپبلکن آرمی کو ایران کے اندر سے معاونت مل رہی ہے۔

کے پی حکومت اور ڈبلیو ایچ او لشمنیاسس کی وبا سے نمٹ رہے ہیں | صحت
کے پی حکومت اور ڈبلیو ایچ او لشمنیاسس کی وبا سے نمٹ رہے ہیں

ہیئت بگاڑ دینے والی بیماری نے 25,000 سے زائد مریضوں کو متاثر کیا ہے۔

پاکستان نے امریکہ کی طرف سے بی ایل اے کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کو خوش آمدید کہا ہے | سلامتی
پاکستان نے امریکہ کی طرف سے بی ایل اے کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کو خوش آمدید کہا ہے

حکام کا کہنا ہے کہ اس نامزدگی سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلق بہتر ہوں گے اور عسکریت پسندی کے خلاف پاکستان کا موقف مضبوط کرتا ہے۔

عالمی بدامنی کے دوران تہران نے جوہری معاہدہ توڑنے کا اقرار کر لیا | سلامتی
عالمی بدامنی کے دوران تہران نے جوہری معاہدہ توڑنے کا اقرار کر لیا

ایرانی حکومت ایک جوہری بم بنانے کے لیے درکار افزودگی کے درجہ کے قریب پہنچتے ہوئے – تقریباً تمام اقوام کے لیے طے شدہ خطرے کی لکیر پار کر رہی ہے۔

کراچی کے علمائے دین اور فعالیت پسند فرقہ ورانہ تنازع کے خاتمہ کے لیے متحد | دہشتگردی
کراچی کے علمائے دین اور فعالیت پسند فرقہ ورانہ تنازع کے خاتمہ کے لیے متحد

ایک نئے اقدام کا مقصد فرقہ واریت کے خلاف جنگ کے لیے تمام فرقوں اور نسلوں، سول سوسائٹی اور میڈیا کے ارکان کو اکٹھا کرنا ہے۔

مہمند ڈیم منصوبے کی تعمیر مقامی شہریوں کے لیے امید لائی ہے | معیشت
مہمند ڈیم منصوبے کی تعمیر مقامی شہریوں کے لیے امید لائی ہے

یہ منصوبہ پاکستان کے ترقی پذیر ترین علاقوں میں سے ایک کے لیے ملازمت کے 6,000 مواقع لائے گا۔

تہران نے یورینیم کی افزودگی کو روکنے کے لیے عالمی مطالبے کو  نظر انداز کر دیا | سلامتی
تہران نے یورینیم کی افزودگی کو روکنے کے لیے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر دیا

روس، چین، فرانس، جرمنی، برطانیہ اور امریکہ ان بہت سے ممالک میں سے چند ہیں جنہوں نے حکومت کو اس پریشان کن سرگرمی کو روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو ایک دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا | دہشتگردی
امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو ایک دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

بی ایل اے نے صوبہ بلوچستان میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر ہونے والے حالیہ حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔

صاحباں ٹرسٹ کی مفت شادیاں دہشت گردی کے عشرے میں لگے زخموں کو بھرنے میں مددگار | معاشرہ
صاحباں ٹرسٹ کی مفت شادیاں دہشت گردی کے عشرے میں لگے زخموں کو بھرنے میں مددگار

ضلع کُرم میں فلاحی تنظیم ضرورت مند خاندانوں کے لیے بغیر کسی لاگت کے اجتماعی شادیوں، ولیموں اور جہیز کا انتظام کرتی ہے۔

قبائلی نوجوانوں کی معاونت کے لیے کے پی نے بلا سود قرض کے منصوبے کا آغاز کر دیا | نوجوان
قبائلی نوجوانوں کی معاونت کے لیے کے پی نے بلا سود قرض کے منصوبے کا آغاز کر دیا

’انصاف روزگار سکیم‘ کے تحت قبائلی اضلاع کے 5,500 مستحق نوجوانوں میں بلا سود قرض کے طور پر 1 کھرب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔

دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تشویش کے باعث پشاور پولیس نے کرایہ داروں کی دوبارہ تصدیق شروع کر دی | جرم و انصاف
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تشویش کے باعث پشاور پولیس نے کرایہ داروں کی دوبارہ تصدیق شروع کر دی

یہ مہم مبینہ دہشت گردوں کے ایک گروہ کی طرف سے اپریل میں کرایے کے ایک گھر کو استعمال کرنے کے بعد شروع ہوئی ہے۔

مختصر خبر

عباسی بدعنوانی کے الزامات پر گرفتار قریشی کو لندن کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کی آزادی پر چیلنج کیا گیا شدت پسند پاکستانی عالمِ دین صوفی محمد کی طویل علالت کے بعد رحلت فرانس نے لوٹے ہوئے نوادرات پاکستان کو لوٹا دیے پنجاب پولیس نے حافظ سید کے خلاف دہشت گردی کے لیے سرمایہ کاری کا مقدمہ دائر کر دیا ایران نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے افزودہ یورینیم کی زخیرہ اندزی کی حد کو پار کر لیا