آرکائیوز برائے

شام میں سقوطِ داعش کے 2 ماہ بعد بھی خطرات کی بہتات | دہشتگردی
شام میں سقوطِ داعش کے 2 ماہ بعد بھی خطرات کی بہتات

دہشت گرد تنظیم کے زیرِ تسلط علاقے کے اخراج نے جنگ میں ایک طویل باب بند کر دیا ہے، مگر لڑائی خاتمے سے ابھی بہت دور ہے۔

اضافی سلامتی کا مقصد کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے خلاف فرقہ ورانہ حملوں کو شکست دینا ہے | دہشتگردی
اضافی سلامتی کا مقصد کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے خلاف فرقہ ورانہ حملوں کو شکست دینا ہے

جب تاجر اور فروشندے اپنے علاقہ کو چھوڑتے ہیں تو انہیں مسلح تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، جبکہ جاری عسکری آپریشنز صوبے میں عسکریت پسندوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔

تصاویر میں عیدالفطر سے قبل پشاوری چپل کی فروخت | رمضان
تصاویر میں عیدالفطر سے قبل پشاوری چپل کی فروخت

گاہک اس تہوار کو منانے کے لیے روایتی جوتے خرید رہے ہیں جو رمضان کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔

سکھ دکاندار رمضان کے لیے قیمتیں کم کر کے بین العقائد رواداری کو فروغ دے رہا ہے | رواداری
سکھ دکاندار رمضان کے لیے قیمتیں کم کر کے بین العقائد رواداری کو فروغ دے رہا ہے

خیبرپختونخوا میں ایک کریانہ دکان مالک، نرنجن سنگھ روزوں کے مہینے کے دوران مسلمانوں کی مدد کرنا چاہتا ہے۔

طالبان کی جانب سے پاک-افغان سرحد کی دونوں جانب ہردلعزیز مزارات ہدف | مذہب
طالبان کی جانب سے پاک-افغان سرحد کی دونوں جانب ہردلعزیز مزارات ہدف

قدیم اور ہردلعزیز مزارات کو تباہ کر کے یہ عسکریت پسند گروہ پاکستان اور افغانستان، ہر دو کے ثقافتی ورثہ کی جانب گستاخانہ رویہ کا اظہار کرتا ہے۔

حملوں، جھوٹی خبروں کے بعد کے پی پولیو کے قطرے پلانے کی حکمتِ عملی میں تبدیلی لا رہا ہے | صحت
حملوں، جھوٹی خبروں کے بعد کے پی پولیو کے قطرے پلانے کی حکمتِ عملی میں تبدیلی لا رہا ہے

یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا ہے جب پولیو کے قطرے پلانے والے بہت سے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے چینی مجرم گروہوں کی 'دلہنوں کی اسمگلنگ' کے خلاف کارروائی | حقوقِ انسانی
پاکستان کی جانب سے چینی مجرم گروہوں کی 'دلہنوں کی اسمگلنگ' کے خلاف کارروائی

چینی مجرم گروہ سرحد پار زیادہ خوشحال زندگی کے جھوٹے وعدوں کے ساتھ غریب لڑکیوں اور ان کے خاندانوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں۔

افغان سرحد کے قریب طالبان-داعش کے درمیان دوبارہ لڑائی سے ہزاروں افراد بھاگنے پر مجبور | سلامتی
افغان سرحد کے قریب طالبان-داعش کے درمیان دوبارہ لڑائی سے ہزاروں افراد بھاگنے پر مجبور

افغانستان میں دو حریف باغی گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ پاکستان میں داعش کی جانب سے گزشتہ ہفتے ملک کو ایک نیا صوبہ قرار دینے کے بعد حکام چوکس ہیں۔

سندھ میں ایچ آئی وی پھوٹ پڑنے پر غیر مستند ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن | صحت
سندھ میں ایچ آئی وی پھوٹ پڑنے پر غیر مستند ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن

رتوڈیرو کے قصبہ میں 270 بچوں سمیت تقریباً 337 مریضوں میں ایچ آئی وی کی جانچ مثبت آئی ہے۔

داعش کی طرف سے پاکستان کو نیا 'صوبہ' قرار دیے جانے پر حکام چوکنا | سلامتی
داعش کی طرف سے پاکستان کو نیا 'صوبہ' قرار دیے جانے پر حکام چوکنا

داعش نے اپنی پروپیگنڈا کی کوششوں کو جنوبی ایشیاء کی طرف مرکوز کر دیا اور اس نے حال ہی میں ملک میں ہونے والے کئی حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

انتہاپسندی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے پاکستان نے مدرسہ اصلاحات شروع کر دیں | تعلیم
انتہاپسندی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے پاکستان نے مدرسہ اصلاحات شروع کر دیں

حکام کا کہنا ہے کہ ملک 30،000 سے زائد مدارس کی انتظامیہ کو وزارتِ تعلیم کے تحت لا کر، انہیں مرکزی دھارے میں لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

کے پی کی 4,000 نوجوانوں کے لیے مفت تکنیکی تعلیم کی پیشکش | تعلیم
کے پی کی 4,000 نوجوانوں کے لیے مفت تکنیکی تعلیم کی پیشکش

حکام کا کہنا ہے کہ مفت تربیت انضمام شدہ قبائلی اضلاع میں نوجوانوں کے لیے مزید ملازمتیں پیدا کرنے میں مدد گار ہو گی۔

سوات میں ایک یتیم خانہ دہشت گردی کے متاثرین بچوں کو حیاتِ نو بخش رہا ہے | نوجوان
سوات میں ایک یتیم خانہ دہشت گردی کے متاثرین بچوں کو حیاتِ نو بخش رہا ہے

پرورش یتیم خانے سے مستفید ہونے والوں کی اکثریت جنگ کے ایسے متاثرین کی ہے جو طالبان کی جانب سے دہشت گرد حملوں میں اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔

ویڈیو گیم چیٹ رومز داعش کے لیے مواصلات کی نئی راہیں فراہم کر رہے ہیں | دہشتگردی
ویڈیو گیم چیٹ رومز داعش کے لیے مواصلات کی نئی راہیں فراہم کر رہے ہیں

سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایک کریک ڈاؤن کے بعد اب آن لائن ویڈیو گیمنگ سسٹم داعش کی مواصلات کے لیے ایک کلیدی ذریعہ ہیں۔

کے پی نے ڈیجیٹل تبدیلی کو بڑھانے کے لیے ٹیک انکیوبیٹر منصوبے کو وسیع کر دیا | ٹیکنالوجی
کے پی نے ڈیجیٹل تبدیلی کو بڑھانے کے لیے ٹیک انکیوبیٹر منصوبے کو وسیع کر دیا

دورشال کا مقصد جَمعیتی جگہوں کا ایک جال بچھانا ہے تاکہ نوجوانوں کو اشتراک، اختراع، تربیت حاصل کرنے اور نئے کاروبار شروع کرنے کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

پاکستان کا رمضان کے دوران کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے کے خلاف کریک ڈاؤن | رمضان
پاکستان کا رمضان کے دوران کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے کے خلاف کریک ڈاؤن

وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ عطیات کو کالعدم تنظیموں تک پہنچنے سے روکیں جو پیسے کو دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے فعالیت پسندوں کا ملک بھر میں 2,000 کلومیٹر سفر | مذہب
مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے فعالیت پسندوں کا ملک بھر میں 2,000 کلومیٹر سفر

اس ’انسانیت مارچ‘ کا مقصد ملک بھر سے مختلف عقائد، نسلوں اور ثقافتوں کے ارکان کو بحقِ امن، تنوع اور بین العقائد ہم آہنگی اکٹھا کرنا تھا۔

لاہور میں داتا دربار پر ہونے والے خونریز خودکش دھماکے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کر لی | دہشتگردی
لاہور میں داتا دربار پر ہونے والے خونریز خودکش دھماکے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کر لی

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لڑکے نے داخلی راستے کے قریب بارودی بیلٹ اڑا دی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق ہوئے۔

داعش کی بھرتیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں پر ارتکاز کے ساتھ اندیشوں میں اضافہ | دہشتگردی
داعش کی بھرتیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں پر ارتکاز کے ساتھ اندیشوں میں اضافہ

سری لنکا میں ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملوں نے واضح کر دیا کہ کیسے عسکریت پسند، طالبِ علموں کو ہدف بنانے کے لیے سوشل میڈیا اور کیمپس ڈسکشن گروپس کو بروئے کار لا رہے ہیں۔

پاکستانی حکام نے رمضان سے پہلے سیکورٹی بْڑھا دی، قمیتوں میں اضافے سے نپٹ رہے ہیں | رمضان
پاکستانی حکام نے رمضان سے پہلے سیکورٹی بْڑھا دی، قمیتوں میں اضافے سے نپٹ رہے ہیں

حکومت نے ملک بھر میں خصوصی بازار لگائے ہیں تاکہ ماہِ مقدس میں کم قیمتوں پر خوراک مہیا کی جا سکے۔

پاکستانیوں کی طرف سے حکومت کے غربت کے خاتمے کے نئے پروگرام کی تحسین | معاشرہ
پاکستانیوں کی طرف سے حکومت کے غربت کے خاتمے کے نئے پروگرام کی تحسین

مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ پہل کاری ایک خوش آئند اقدام ہے جو پاکستان کو ایک زیادہ خوشحال، منصفانہ، اور محفوظ تر مقام بنائے گا۔

اقوامِ متحدہ نے مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کر دیا جب چین دباؤ کے سامنے جھکا | دہشتگردی
اقوامِ متحدہ نے مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کر دیا جب چین دباؤ کے سامنے جھکا

اس قدم کے بعد، جے ای ایم کے راہنما کو اثاثوں کو منجمند کیے جانے، سفر پر پابندیوں اور ہتھیاروں پر بندش کا سامنا ہے۔

کے پی کی نظریں 'آئس' کے استعمال پر سخت ترین سزاؤں پر | جرم و انصاف
کے پی کی نظریں 'آئس' کے استعمال پر سخت ترین سزاؤں پر

حکام کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں کرسٹل متھ کے استعمال کو کم کرنے کے لیے نئی قانون سازی کی ضرورت ہے۔

مختصر خبر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں افغانستان اور پاکستان کی شرکت سندھ یونیورسٹی نے سابقہ داعش رکن کا داخلہ منسوخ کر دیا اسلام آباد پولیس نے 10 سالہ بچی کے قتل کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا کوئٹہ بمب دھماکے میں 4 پولیس افسران جاں بحق پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان کے امیر کو ضمانت پر رہا کر دیا دہشتگردوں نے گوادر میں ہوٹل پر حملے میں 5 افراد کو جاںبحق کر دیا پاکستان کو آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ مل گیا باجوڑ کے شہریوں کا پولیو کارکن کے قتل پر احتجاج آسیہ بی بی پاکستان چھوڑ گئی پاکستان نے مبینہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث کم از کم 8 چینیوں کو گرفتار کر لیا پاکستانی اور افغان رہنماؤں کا امن اور غربت کے خاتمہ کے لیے کام کرنے کا عہد سندھ پولیس نے ڈاکٹر پر سرنج سے ایچ آئی وی پھیلانے کا الزام لگایا ہے خان کی زیرِ صدارت مہمند ڈیم کا سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب دوحہ مذاکرات سے پہلے پاکستان کی افغان امن کے عمل کے لیے امریکہ کی مدد افغان سرحد کے ساتھ دہشت گردانہ حملے میں 3 پاکستانی فوجی ہلاک