آرکائیوز برائے

منتخب شدہ

منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کیمروں سے سیکورٹی بہتر ہو گی اور حکومت کی گائڈ لائنز سے مطابقت رکھتے ہوئے تعلیم کے معیار کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

امریکی وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ نئی پابندیوں کا مقصد ان ممنوعہ نیٹ ورکس کو بند کرنا ہے جنہیں ایران پوری دنیا میں دہشت گردی اور بدامنی پھیلانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے راہنماؤں کے زیرِ حراست ہونے اور پولیس کی بھاری موجودگی کے باعث، انتہاپسندانہ مذہبی جماعت کی طرف سے احتجاج کے مطالبات، قابلِ ذکر تعداد میں لوگوں کو اکٹھا کرنے میں ناکام رہے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ’میرٹ کی بنا پر‘ درخواست منسوخ کر دی اور شدّت پسند اقلیت کی جانب سے ردِّ عمل پر اظہارِ بیزاری کیا۔

1،814 کلومیٹر طویل پائپ لائن کا پاکستان میں سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب مارچ میں منعقد ہونا متوقع ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں سابقہ قبائلی اضلاع میں مزید باغ بنائے جائیں گے۔

نیا اقدام دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کو پیسے کے غیر قانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے مقرر کردہ تقاضوں کو پورا کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

سفیر زلمئے خلیلزاد کے حالیہ دورہٴ پاکستان کا مقصد پاکستانی حکام پر اس امر کے لیے زور دینا تھا کہ وہ طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ براہِ راست مزاکرات میں شامل ہونے پر آمادہ کرے۔

سپریم کورٹ کے نئے مقرر کردہ چیف جسٹس، آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے 'میں بغیر کسی خوف یا رعایت کے ہر قسم کے لوگوں کے لیے قانون کے مطابق درست کام کروں گا'۔

القاعدہ کا کہنا ہے کہ داعش کے ارکان اسلامی متن کو سمجھنے میں ناکام ہیں اور جہاں بھی ان کا اثر و رسوخ ہے وہاں وہ غداری اور دغابازی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم یہی بات القاعدہ کے بارے میں بھی کہی جا سکتی ہے۔

پاکستان علماء کونسل 'پاکستان سے دہشت گردی، انتہا پسندی، اور فرقہ وارانہ فساد کے خاتمے' کو فروغ دینے کے لیے مارچ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کر رہی ہے۔

اس ڈیٹابیس میں جرائم پیشہ افراد کے انگلیوں کے نشان، شناختی کارڈ، موبائل فون نمبر، فوجداری الزامات، تصاویر اور دیگر تفصیلات شامل ہیں۔

پولیس کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف سنہ 2018 میں ہی پنجاب میں نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کم از کم 875 واقعات درج ہوئے تھے۔

یہ ٹراما سنٹر شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بطورِ خاص ان کمیونیٹیز کی خدمت کریں گے جو دہشتگردی کے ذہنی اور جسمانی اثرات سے دوچار ہوئی ہیں۔

سارہ خان کا تیراندازی کا کلب اپنی قسم کا پہلا کلب ہے جس میں خواتین اور مرد کھلاڑیوں دونوں کو خاتون کوچ ہی تربیت دیتی ہے۔

وفد نے طالبان کے ساتھ امن کے سیاسی حل کی تلاش کے لیے پاکستان کے ساتھ قربت میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

صوبائی بلڈ ڈونر کارنر سینٹر کا مقصد خون کا عطیہ دینے والوں کی ایک فہرست تیار کرنا ہے جو دہشت گردانہ حملے یا کسی دوسری ہنگامی حالت میں مدد کے لیے فوری طور پر میسر ہو۔

سرحد کے دونوں اطراف سرکاری حکام اور علمائے دین ویکسین مخالف پراپیگنڈے کا مقابلہ کرنے اور قابلِ انسداد بیماری کو ختم کرنے کے لیے مصروفِ عمل ہیں۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2017 میں ہونے والے 35 عسکریت پسندانہ حملے 2018 میں کم ہو کر 19 رہ گئے۔

پالیسی کا مقصد معیارِ حکمرانی کو بلند کرنا، نوجوانوں کو جدید تربیت فراہم کرنا، معیشت کو ڈیجیٹل بنانا اور انٹرنیٹ سے محفوظ اور تیز ربط سازی تک رسائی کو بہتر بنانا ہے۔

خیبرپختونخوا، خصوصاً درہ آدم خیل اور پشاور میں، چھوٹے ہتھیاروں کی تیاری کی صدیوں پرانی تاریخ کا حامل ہے۔

میجر لینگ لینڈز نے ملک کے مستقبل کے راہنماؤں اور فوجی افسران کو تعلیم دیتے ہوئے پاکستان میں ستر سال سے زیادہ کا عرصہ گزارا۔

اندازاً 3،053 پولیس افسران جنہیں بم کو ناکارہ بنانے کی بنیادی تربیت فراہم کی گئی تھی، ان میں سے 86 خواتین ہیں۔

ایک اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے ایران اور طالبان کے مابین باضابطہ مزاکرات کا اعتراف افغانستان میں ایران کی مسلسل ضرر رساں مداخلت کو نمایاں کرتا ہے۔