آرکائیوز برائے

منتخب شدہ

مشاہدین کا کہنا ہے کہ آخری حربے کے طور پر، گروہ نے عورتوں سے درخواست کی ہے کہ وہ شام اور عراق میں لڑیں جس سے اس کے ناگزیر خاتمے کا اشارہ ملتا ہے۔

مشاہدین کا کہنا ہے کہ 2009 کے بعد سے پہلی مرتبہ سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان واپسی دہشتگردی کی شکست کی علامت ہے۔

دیہی علاقوں میں رہنے والوں کو اب انٹرنیٹ کے ذریعے شہری ہسپتالوں کے سپشلسٹ ڈاکٹروں کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔

مغربی افغانستان میں ایک سیکیورٹی ذریعہ کے مطابق، طالبان ایسا جدید اسلحہ استعمال کر رہے ہیں جو صرف روسی فوج کے پاس ہی دستیاب ہے۔

بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح 19 اکتوبر کو ہوا تھا اور توقع ہے کہ یہ چھ سے نو ماہ میں پایۂ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ قانونی ہتھیاروں کا مالکان کے ڈیٹا بیس بنانے سے، جرائم اور دہشت گردی میں ہتھیاروں کے غلط استعمال کی حوصلہ شکنی کی جا سکے گی۔

مشاہدین کا کہنا ہے کہ یہ کلاسیں سکھوں کے لیے مذہبی فریضہ ہیں، لیکن امن اور مذہبی رواداری کو بھی فروغ دیتی ہیں۔

ایک پاکستانی اہلکار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سرحد کے ہر انچ پر باڑ لگائی جائے گی تاکہ عسکریت پسندی پر کریک ڈاون کیا جا سکے۔

وزیرِ داخلہ احسن اقبال اور ایف سی کمانڈنٹ لیاقت علی خان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فورس کی قربانیوں کو سراہا۔

حکام کا کہنا ہے کہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقہ جات کو مرکزی دھارے میں لانے کے جزو کے طور پر خیبر پختونخوا پولیس تربیت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی ایک رپورٹ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں میں انتہاپسندی ایک پیچیدہ خطرہ ہے۔

ان کی دیگر کامیابیوں کے علاوہ، گلالئی اسماعیل ایک تنظیم کی سربراہ ہیں جو پاکستان میں خواتین پر تشدد اور ہراسگی کے ماحول کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے۔

کیٹلن کولمین اور جوشوا بوائل کو طالبان نے افغانستان میں بیک پیکنگ کرتے ہوئے 2012 میں اغوا کر لیا تھا اور وہ گزشتہ دسمبر میں ایک یرغمالی ویڈیو میں نظر آئے تھے جس میں انہوں نے اپنی رہائی کے لیے اپیل کی تھی۔

حالیہ طور پر یہ پروگرام پشاور اور مردان کی جیلوں میں چل رہا ہے۔ حکام اس پروگرام کو مزید توسیع دینے کا سوچ رہے ہیں۔

حکام نے تصدیق کی ہے کہ رجسٹریشن کے عمل کے دوران کوئی ڈیوٹیاں یا ٹیکس وصول نہیں کیے گئے ہیں۔

2،000 کی تعداد میں قبائلیوں نے "گو ایف سی آر گو" اور "ہم فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا مطالبہ کرتے ہیں" کے نعرے لگائے۔

ملا رسول کی زیرِ قیادت کام کرنے والے طالبان کے ایک ذیلی گروہ کے نائب راہنما ملا منان نیازی نے کہا ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کے وفاداروں نے انہیں قتل کرنے کے لیے تین خودکش بمباروں کو بھیجا ہے۔

اس وقت ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کو صرف غیر معمولی حالات میں استعمال کیا جاتا ہے -- یہ صورتحال بدلنے والی ہے۔

درجن بھر سے زیادہ جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار شامل ہیں جنہوں نے بمبار کو مزار میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے اپنی جان قربان کر دی۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 27 ستمبر کو اس سرنگ کا افتتاح کیا۔

ایک قدم جو حکام اٹھا رہے ہیں وہ یہ ہے کہ سالانہ بنیادوں پر صوبے میں تمام طلباء و طالبات کے خون کی جانچ کروائی جائے۔

پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان سرگرم کارکن شفیق گیگیانی نے کہا کہ "نوجوانوں میں سرمایہ کاری پاکستان کے روشن مستقبل کو یقینی بنائے گی"۔

پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی تاکہ علاقائی سیکورٹی اور انسدادِ دہشت گردی میں تعاون کے بارے میں بات چیت کی جا سکے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اضافی سیکورٹی اقدامات اور موثر تعاون نے دہشت گردی کے خطرات کے باوجود محرم کے پہلے 10 ایام کو یقینی پرامن بنایا۔

تازہ ترین خبریں